Home || Useful Links || Feedback || Contact Us
News Section
اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد نے ناظم صوبہ کی سربراہی میں جاوید ہاشمی کی عیادت کی

 لاہور:   اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد نے جاوید ہاشمی کی جنرل ہسپتال میں عیادت کی۔ وفد میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب قیصر شریف، جنرل سیکرٹری پنجاب ندیم بھٹی، ایڈیٹر ہمقدم ولی اللہ خان، انچارج امور خارجہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حافظ زاہد یٰسنن، لاہور کی مقامی شورٰی کے رکن شعیب ادریس شامل تھے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب قیصر شریف نے جاوید ہاشمی کو قرآن مجید کا تحفہ بھی پیش کیا۔

 Date : 2010-07-28

copyright © Islami Jamiat Talaba Pakistan