Home || Useful Links || Feedback || Contact Us
News Section
رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہونے کی ضرورت ہے :: ناظم اعلیٰ محترم

پشاور:   اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے اللہ رب العالمین کا ایسا تحفہ ہے جو ہمیں دنیا میں بھی کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے اور آخرت میں بھی کامیابی حاصل کرنے اور اپنے رب کی رحم
...

 Date : 2010-08-24
ناظم اعلیٰ سید عبدالرشید کا سکھر میں یوم باب الاسلام کی تقریب سے خطاب

سکھر:   اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ سندھ کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے۔ فتح سندھ، فتح مکہ اور قیام پاکستان رمضان میں اللہ کی بہت بڑی رحمت ہیں۔ محمد بن قاسم نے سندھ کی بیٹی کے لیے جہاد کیا اور ہمارے حکمرانو
...

 Date : 2010-08-24
جمعیت کا سیلاب سے متاثرہ طلبہ کے لئے اقامتی اداروں کے قیام کا فیصلہ

سکھر:   ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب کی ازسر نو بحالی چیلنج ہے۔ متاثرین سیلاب کی بحالی اور بالخصوص طلبہ کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ بھرپور انداز میں کام کرے گی اور س&
...

 Date : 2010-08-24
قائداعظم میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات پر وحشیانہ پولیس تشدد :: آج یوم سیاہ کا اعلان

بہاولپور:   ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب قیصر شریف نے کہا کہ قائداعظم میڈیکل کالج بہا ولپور کے طلبہ و طالبات پر کالج کے پرنسپل کی ایماء پر پولیس کا وحشیانہ تشدد تا ریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ ہے۔ قوم کی مسیحا اور مستقبل کی ڈاکٹرز حوا کی ب
...

 Date : 2010-08-21
افسو کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کی زبیر صفدر اور رسل خان سے ملاقات

لاہور:   انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل یلماز بالکن نے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب زبیر صفدر سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ واضح رہے کہ زبیر صفدر انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹ آرگنائزیشن
...

 Date : 2010-08-20
اسلامی جمعیت طلبہ کے افطار ڈنر سے ڈاکٹر معراج الھدیٰ صدیقی کا خطاب

کراچی:   اسلامی جمعیت طلبہ زون جنوبی کے تحت جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت افطارمیں نائب امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سمیع اللہ حسینی، مشیر امو&
...

 Date : 2010-08-20
جامعہ پنجاب میں طلبہ مسائل کے حل کی مہم اور نئے طلبہ کیلئے استقبالیوں کا فیصلہ

لاہور:   اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب کی مقامی شوریٰ کا اہم اجلاس ہاسٹل نمبر7 میں ہوا۔ اجلاس میں یونیورسٹی میں داخلوں کی صورت حال اورداخلہ سٹالز مہم کا جائزہ لیاگیا۔ تمام ڈیپارٹمنٹس میں نئے آنے والے طلبہ وطالبات کی رہنمائی کے لئے داخلہ سٹ&#
...

 Date : 2010-08-20


copyright © Islami Jamiat Talaba Pakistan